رپورٹ کے مطابق ، ویکسینیشن سب سے پہلے بوڑھوں کے لیے شروع کی گئی تھی اور اب 53 سال سے زیادہ عمر والے افراد کے لیے ویکسینیشن شروع ہوچکی ہے۔
گھریلو ویکسین کی تیاری کے ساتھ ساتھ چینی اور روسی ویکسینوں کی فراہمی کے ساتھ ملک میں ویکسینیشن کا عمل تیز ہو رہا ہے۔
اب تک 10 ملین 741 ہزار اور 956 افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی خوارک کا ٹیکہ لگایا گیا اور 2 ملین اور 844 ہزار اور 250 افراد نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی۔
قابل ذکر ہے کہ اب تک ایران میں تقریبا 4 ملین افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے تقریبا 92 ہزار کورونا سے جان کی بازی ہار گئے۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ